Girls Single 5.3 Hieght

اہور سے سنی سید بخاری کاسٹ کی 27سالہ خوبصورت کنواری بیٹی، قد 5.4، تعلیم بی بی اے آنرز، گھر اعوان ٹاؤن لاہور، والد ریٹائرڈ گورنمنٹ جاب، والدہ فوت، تین بھائی ایک شادی شدہ، ایک بہن شادی شدہ۔ ڈیمانڈ/ترجیحات: صرف لاہور سے سید یا پھر کسی میچنگ کاسٹ میں 30سال تک کے کنوارے اعلیٰ تعلیم یافتہ … Read more

new girl of zaroorat rishta

ڈیفنس کراچی سے سنی ملک اعوان کاسٹ کی 31سالہ خوبرو کنواری بیٹی، تعلیم ایم بی اے سپلائی چین، عمرہ ادا کیا ہے، والد بزنس مین، والدہ ہاؤس وائف، 2 بھائی، 1 بہن۔ ترجیحات: صرف پاکستان نیوی کے حاضر سروس لیفٹیننٹ یا لیفٹیننٹ کمانڈر، یونیفارم ہولڈر، مرچنٹ نیوی یا سویلین نہ ہوں، عمر 32-38 سال، قد … Read more

new purposal of girl

اسلام آباد سے سنی ملک اعوان کاسٹ کی 27سالہ کنواری خوبصورت لڑکی، قد5.2، تعلیم BBA + MBA، جاب خیبر بینک، ذاتی فیملی بہت خوشحال اور ویلیو ایبل، والد ریٹائرڈ سرکاری 20سکیل آفیسر، والدہ گھریلو خاتون، 4 بہنیں 3 شادی شدہ 1 بھائی سب ڈاکٹرز انجنیئرز بینکرز۔ ترجیحات: تعلیم یافتہ، برسرروزگار، نیک سیرت، خاندانی، عمر32سال تک، … Read more

shadi k liy rabta kren

لاہور سے اردو سپیک کاسٹ کی 28سالہ دیندار باحجاب کنواری خوبرو بیٹی، قد5.2، ایم فل فوڈ سائنس اینڈ ہیومن نیوٹریشن، رجسٹرڈ ڈائیٹیشن، A&O لیول سعودیہ سے، جاب یو کے کے طلبہ کے لیے آن لائن اسسٹنٹ ہیڈ ٹیچ، والد ریٹائرڈ ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر، والدہ گھریلو خاتون، تین بھائی ایک فزیوتھراپسٹ، دوسرا سی اے سٹوڈنٹ، تیسرا … Read more