ہومقومی خبرنامہواپڈا کے گریڈ 17 تا22 تک افسران کے فری یونٹس ختم کرنے...

واپڈا کے گریڈ 17 تا22 تک افسران کے فری یونٹس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایس این این) وزارت پاور کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کو آئندہ اجلاس میں سمری بھیجی جائے گی جس میں فری یونٹ ختم کرکے انہیں تنخواہ میں کچھ اضافی رقم فراہم کی جائے گی۔وزارت پاور کے مطابق 201 ملین کی بجلی چوری ہوتی ہے، آزاد کشمیر (اے جے) سے بل نہیں آتا، اے جے کے حکومت بل لیتی ہے وفاق کو نہیں دیتی، کوئٹہ کے 29 ہزار ٹیوب ویل بل ادا نہیں کرتے جبکہ 35 ملین صارفین 40 لاکھ ایر کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -

مقبول خبریں

مزید خبریں دیکھیں