ساہیوال،سابق رکن اسمبلی شیخ چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

banner
ساہیوال(ایس این این) پی ٹی آئی ساہیوال کے رہنما اور پی پی 197 سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار شیخ محمد چوہان نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔شیخ محمد چوہان کا پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔پی ٹی آئی سے 13 سال تعلق رہا. انھوں نے کہا کہ وہ سیاسی ورکر ہیں اور اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ ساتھیوں کی مشاورت سے کریں گے. انھوں نے کہا کہ وسیم اختر رامے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی سے جڑے رہنا ممکن نہیں۔

banner

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں