اوکاڑہ کے مہمان نوجوان کو کمیر میں زہر دے دیا گیا

ساہیوال(این این آئی) نواحی چک 120 نو ایل کمیر میں حجرہ شاہ مقیم کے نوجوان آفتاب جوگی کو زہر دے کر ہلاک کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے افتخار جوگی کے بیٹے آفتاب جوگی کو کمیر مہمان بلوایا اور زہر دے دیا ۔ جس سے آفتاب جوگی کی موت واقع ہوگئی ۔پولیس کمیر نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی ہے اور پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔ قتل کا معمہ حل نہیں ہوسکا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں