ساہیوال،پولیس میں بھرتی کے لیے آنے والا نوجوان جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال جیل پولیس میں بھرتی کے لیے دوڑ کے دوران نوجوان امیدوار ایوب گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ساہیوال جیل میں پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے سلسلے میں دوڑ ہو ئی ۔ 53 جی ڈی ساہیوال سے تعلق رکھنےوالا نوجوان ایوب محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں پولیس کانسٹیبل بھرتی ہونے کے لیے آج ہونے والی دوڑ دوران گرمی کی شدت سے مبینہ طور پر گر کر بے ہوش ہوگیا جسے مقامی طور پر طبی امداد دی گئی مگر اس دوران ہی وہ انتقال کر گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں