چیچہ وطنی، معروف ثنا خوان رسولؐ مرزا اکرم قادری انتقال کر گئے

چیچہ وطنی(ایس این این) پاکستان کے معروف ثنا خوان مرزا اکرم قادری انتقال کر گئے. چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے مرزا اکرم طاہر بین الاقوامی سطح پر نعت خوانی اور عارفانہ کلام کے لیے معروف تھے. آج اچانک انھیں دل کا دورہ پڑا . دورا اتنا شدید تھا کہ وہ موقع پر ہی انتقال کر گئے.اُن کی نماز جنازہ 20 گیارہ ایل چیچہ وطنی میں آج صبح 11 بجے ادا کی جائے گی. مرزا اکرم کی وفات پر ملک بھر کے ثناخوان رسول نے گہرے رنج و الم کا اظہار کیا ہے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں