ساہیوال، نہر کنارے نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد

ساہیوال (اے پی پی) ساہیوال تھانہ غلہ منڈی کی حدود سے نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر ایس ٹی ایچ اسپتال منتقل کر دی ساہیوال کے تھانہ غلہ منڈی کی حدود سے نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر ساہیوال ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دی ہے جہاں پر لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا جس سے موت کی وجہ معلوم ہو سکے گی ۔ ایس ایچ او غلہ منڈی اے ڈی شاہین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی لاش سے متعلق جانتا ہو تو پولیس سے رابطہ کرے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں