ہوم ساہیوال ڈویژن ساہیوال، شاپنگ مال میں فائرنگ سے 1 شخص شدید زخمی

ساہیوال، شاپنگ مال میں فائرنگ سے 1 شخص شدید زخمی

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال گیلیریا شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر لفٹ خراب ہونے پر ملزمان نے شاپنگ مال کے داماد کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا. ذرائع کے مطابق شیخ آفتاب اپنے سسر شیخ جاوید کے ساتھ شاپنگ مال کی چٹھی منزل پر موجود تھے اور لفٹ خراب ہونے کی اطلاع پر پانچویں منزل پر پہنچے اور لفٹ کا دروازہ توڑ کر اندر پھنسے لوگوں کو نکالا جن میں سے ارشد توقیر نامی شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے شیخ آفتاب کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا.پولیس تھانہ فتح شیر نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے.

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں