ساہیوال، زمیندار نے نوجوان لڑکی کو زبرد ستی بے آبرو کر دیا

ساہیوال(این این آئی) کمیر شفاخانہ حیوانات کے قریب ایک زمیندار نے زبردستی محنت کش نوجوان لڑکی کو زبرد ستی بے آبرو کر دیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا۔واقعات کے مطابق مہاجرین مسجدگلی کمیر کے محنت کش جہانگیر کی نوجوان بیٹی سرور بی بی کو تمباکو کے بہانے ہمراہ لے گیا اور قتل کی دھمکی دے کر زبردستی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔پولیس کمیر نے سرور بی بی کی مدعیت میں مقدمہ376ت پ درج کرکے ملزم عالم شیر بھٹی کو گرفتار کر لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں