چیچہ وطنی(ایس این این) چورو ں نے تین مرلہ سکیم میںشہری کی غیر موجودگی میں گھر کا صفایا کر ڈالا.تفصیل کے مطابق ڈی پی ایس میں نائب قاصد کے طور پر کام کرنے والا مرزا تنویر عرف ہیرا اپنی بہن سے ملنے وزیر آباد گیا ہوا تھا.آج جب وہ واپس آیا تو گھر میں الماریاں کھلی ہوئی تھیں. اس کی غیر موجود میں چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا اور گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، ہزاروں روپے کی نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں