ہوم کھیل لیجنڈز کرکٹ، پاکستان اور بھارت 6 جولائی کو ٹکرائیں گے

لیجنڈز کرکٹ، پاکستان اور بھارت 6 جولائی کو ٹکرائیں گے

7

کراچی(ایس این این) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی ، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ ، ڈیل اسٹین اور کیون پیٹرسن ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
ایونٹ کا افتتاحی میچ 3 جولائی کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان نارتھمپٹن اسٹیڈیم ، انگلینڈ پر ہو گا۔ایونٹ میں 6 ٹیمیں انگلینڈ، بھارت، آسٹریلیا، پاکستان، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی سائیڈز چیمپئنز کے نام سے شریک ہوں گی۔پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 6 جولائی کو طے ہے. فائنل 13 جولائی کو ہوگا۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں