ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(میڈیا رپورٹ) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس موقع پر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے جھٹکے سوات، مانسہرہ، بٹگرام، تورغراورملحقہ علاقوں میں محسوس کئے گئے، اپر ہزارہ ڈویژن اور بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
سرکاری ملازمت چاہتے ہیں، تو ابھی اپلائی کریں، ہزاروں اسامیاں دیکھیں
زلزلہ پیمامر کزنے زلزلے کی شدت 5.4 بتائی ہے، زیر زمین گہرائی 150 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان بتایا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں